Almariyon Main Sajay Log - الماریوں میں سجے لوگ
Price
Rs650.00
Availability: 5 In Stock
ڈاکٹر انور سدید پاکستان کے مشہور نقاد و صحافی رہے ہیں۔ انکی زندگی قلم و کتاب سے وابستہ رہی۔ یہ ادبی شخصیات کے شخصی خاکوں پر مبنی ان کی دوسری کتاب ہے۔ پڑھیں گے تو حمید اخبر، سجاد نقوی، شفقت تنویر مرزا کے علاوہ اور بہت سی ادبی شخصیات کے بارے میں جانیں گے۔ پڑھیں جناب۔