WhatsApp Dosti Books Now!

List of products by brand Usman Jamie - عثمان جامعی

Sir Syed Sentalees Sector...
-33%
  • -33%
  • New

Sir Syed Sentalees Sector Incharge - سرسید...

Regular price Rs700.00 Price Rs469.00
Availability: 238 In Stock

یہ کراچی کے بدن سے بہتے ہوئے پاکستان کے خون کی کہانی ہے جس میں بیان کیے گئے تمام واقعات سچ ہیں۔ یہ اک قوم پرست جماعت کے لسانی جماعت بننے تک کی تاریخی دستاویز ہے جو کراچی کی اک عام سی عورت، نوشابہ، کی ڈائری کے ذریعے بیان کی گئی ہے۔ عثمان جامعی کی شاندار تخلیق ہے۔ لازمی پڑھنے والی کتاب ہے دوستو۔