WhatsApp Dosti Books Now!

List of products by brand Intizar Hussain - انتظار حسین

Shehar-e-Afsos - شہر افسوس
  • New

Shehar-e-Afsos - شہر افسوس

Price Rs600.00
Availability: 3 In Stock

یہ انتظار حسین صاحب کے افسانے ہیں۔ اتنا تعارف ہی کافی ہونا چاہیے ان کے لیے جو اردو ادب میں افسانہ و ناول نگاری کی چوٹی کو پڑھنا چاہتے ہیں۔ آپ کو مگر بتائے دیتے ہیں کہ ان کے جدید افسانے ہیں جو پاکستانی معاشرتی حالات کے پس منظر میں تحریر کیے گئے ہیں جس میں سے وطن 2001 کے بعد سے گزرا۔ پڑھیے دوست۔

Khaimay Say Door - خیمے سے دور
  • New

Khaimay Say Door - خیمے سے دور

Price Rs400.00
Availability: 5 In Stock

یہ انتظار حسین صاحب کے افسانوں کی چھٹی کتاب تھی اور اس میں 17 افسانے ہیں۔ اپنی کہانیوں میں انہوں نے مختلف موضوعات کو استعاراتی انداز میں اٹھایا اور بیان کیا ہے۔ ان کی یہ کہانیاں ماضی کی پرچھائیوں، بھولی بسری یادوں اور تقسیم ہند سے پیدا ہونے والے معاشرتی المیے پر ہیں۔ پڑھیے جناب؛ پڑھیے۔

Kachhway - کچھوے
  • New

Kachhway - کچھوے

Price Rs500.00
Availability: 5 In Stock

انتظار حسین صاحب کی اس کتاب میں کچھوے نام کا افسانہ اک شاہکار افسانہ ہے جو اک کچھوے اور مرغابی میں گفتگو کا بہت دلچسپ بیان ہے۔ اسی شاندار افسانے کے نام پر یہ ان کی افسانوں پر مبنی کتاب ہے جو آپ کو ان کے علامتی اور جادوئی بیان کی دنیا میں لیے جاتی ہے۔ انتظار کو لازمی پڑھا کیجے دوست۔ لازمی!

Aakhri Aadmi - آخری آدمی
  • New

Aakhri Aadmi - آخری آدمی

Price Rs500.00
Availability: 4 In Stock

یہ انتظار حسین صاحب کے افسانوں کی کتاب ہے اور معاشرے کی علامتوں اور ہمارے خطے میں موجود تہذیبی شعور کو بروئے کار لاتا ہے۔ ان کے افسانوں پر سجاد باقر رضوی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ انتظار حسین صاحب کے افسانوں نے اردو میں افسانہ نگاری کو اک نئی شناخت عطا کی ہے۔ آپ کیوں نہیں پڑھیں گے بھلا؟

Aagay Sumandar Hay - آگے...
  • New

Aagay Sumandar Hay - آگے سمندر ہے

Price Rs700.00
Availability: 5 In Stock

یہ انتظار حسین صاحب کا بہت مشہور ناول ہے اور ماضی کے دریچوں میں سے آپ تک قرطبہ اور غرناطہ کی داستانیں لاتا ہے۔ آپ کو اس کتاب میں ماضی سے محبت اور روایت میں پناہ کی تلاش کرنے کی کوشش نمایاں نظر آئے گی۔ یہ پرانی اقدار کے بکھرنے اور نئی اقدار کی سطحیت پر تبصرہ بھی ہے۔ شاندار کتاب ہے؛ پڑھیے دوست۔