WhatsApp Dosti Books Now!

List of products by brand M Hameed Shahid - محمد حمید شاہد

Andar Ka Aadmi - اندر کا آدمی
  • New

Andar Ka Aadmi - اندر کا آدمی

Price Rs900.00
Availability: 10 In Stock

محمد حمید شاہد صاحب کے افسانے ہوں۔ مقدمہ اور انتخاب عرفان جاوید کا ہو۔ آپ اس کتاب کو کیوں نہیں پڑھیں گے بھلا؟ افسانہ نویس بھی جادوگر، انتخاب کرنے اور مقدمہ لکھنے والا بھی جادوگر۔ یہ کتاب بس جادو ہی ہے۔ پڑھیں جناب۔

Saans Lainay Mein Dard Hota...
  • New

Saans Lainay Mein Dard Hota Hay - سانس لینے میں...

Price Rs600.00
Availability: 5 In Stock

یہ حمید شاہد صاحب کے افسانوں کا پانچواں مجموعہ ہے۔ یہ انکے سماجی و سیاسی مشاہدات پر مبنی، خود ان کے بقول، "تخلیق کا دباؤ" تھا جس نے یہ افسانے تحریر کروائے۔ اس کتاب میں آپ کو سیاسی جبر کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ڈر اور خوف کی کئی جہتیں بیان کرے گی۔ پڑھیے کہ یہ پاکستان کے جدید زمانے پر تبصرہ ہے۔

Dehshat Mein Mohabbat -...
  • New

Dehshat Mein Mohabbat - دھشت میں محبت

Price Rs380.00
Availability: 4 In Stock

محمد حمید شاہد صاحب سے ہر اردو پڑھنے والا واقف ہے۔ اپنے مشاہدات اور بِیت جانے والے واقعات کو انٹیلیکچؤلی بیان کرنے کا ان کا اپنا مخصوص اسلوب ہے۔ یہ کتاب بھی اسی اچھوتے انداز میں تحریر کی انسانی و معاشرتی تجربات کی انٹرپریٹیشنز پر مبنی ہے۔ شام کے تنہا وقت کی شاندار کتاب ہے۔ پڑھیں گے تو اتفاق کریں گے۔

Manto Aaj Bhi Zinda Hay -...
  • New

Manto Aaj Bhi Zinda Hay - منٹو آج بھی زندہ ہے

Price Rs400.00
Availability: 5 In Stock

یہ مختصر کتاب منٹو کے مطالعے کو ایک نیا رُخ عطا کرتی ہے۔ مصنف نے منٹو کی بات کو آج کے افسانے کے درمیان لا کر رکھ دیا ہے۔ یہ منٹو کے حوالے سے محض اک اور کتاب نہیں، بلکہ اس کے وسیلے سے منٹو فہمی کا ایک نیا دریچہ کھلتا ہے۔ پڑھیے اور منٹو کے فن، اس کے متن کو جانیے، سمجھیے۔