Qala Band Shehzadi - قلعہ بند شہزادی
Price
Rs500.00
Availability: 5 In Stock
یہ معظمہ تنویر صاحبہ کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔ تانیثیت اور معاشرے میٰں عورت ہونے کے احساس سے لبالب بھرا ہوا۔ پڑھنے کی شے ہے۔ مصنفہ کہتی ہیں کہ یہ افسانے لکھتے ہوئے انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے یہ تحاریر انہیں بھی آزاد کر رہی ہیں اور انسان ہونے کی بھرپور سرشاری دے رہی ہیں۔ پرلطف کتاب ہے۔