WhatsApp Dosti Books Now!

List of products by brand Ali Sajjad Shah - علی سجاد شاہ

Kukrri - ککڑی
Add to cart
  • New

Kukrri - ککڑی

Price Rs400.00
Availability: Out of stock

اک طویل عرصہ قبل، لاہور میں جاوید اقبال نامی شقی القلب انسان نے 100 سے زیادہ بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا، اور قتل کرنے کے بعد ان کے جسم تیزاب میں گلا دیے تھے۔ بہت بڑی خبر اور ٹریجڈی تھی۔ کوئی لکھاری قلم نہ اٹھا سکا۔ یہ ہمت بھی علی سجاد شاہ، ابو علیحہ نے ہی کی۔ تکلیف دہ ہے، مگر پڑھنے والا ہے۔ پڑھیے۔

Chilla Kalan - چلہ کلاں
  • New

Chilla Kalan - چلہ کلاں

Price Rs350.00
Availability: 1 In Stock

تشدد لوگوں اور معاشروں کے ساتھ کرتا کیا ہے، علی سجاد شاہ، عرف ابو علیحہ، نے اس مختصر ناول میں بیان کیا ہے۔ بھارت والے کشمیر میں جاری مسلح کشمکش نے کیسے لوگوں کی زندگیوں پر اثر ڈالے ہیں اور کیسے چند لوگ، اکثریتی نوجوان، مزاحمت پر کیوں آمادہ ہیں، پڑھنے پر جان جائیے گا۔ ایک ہی نشست کی مختصر کتاب ہے۔

Khayal-e-Yar Baqi Hay -...
  • New

Khayal-e-Yar Baqi Hay - خیال یار باقی ہے

Price Rs400.00
Availability: 3 In Stock

راکھ ہو جانے کے بعد، دوبارہ سے جی اٹھنے کی کاوش کے سفر میں یہ کتاب علی سجاد شاہ کی چند کہانیوں اور زیادہ شاعری سمیٹے ہوئے ہے۔ ہڈبیتے اور جگ بیتے واقعات و معاملات کا کہانیوں اور شاعری میں بیان ہے۔ وہ جو زندگی میں کبھی خسارے کا سامنا کیے، ان کے لیے پڑھنا لازمی ہے۔

Ali Ki Ain - علی کی عین
  • New

Ali Ki Ain - علی کی عین

Price Rs400.00
Availability: 3 In Stock

یہ کتاب علی سجاد شاہ کی اک سرتوڑ کاوش کہلوائی جا سکتی ہے۔ ذاتی نقصان اور روح کو توڑ دینے والے اک تجربہ کے بعد، علی نے خود کو تخلیقی ایکسپریشن میں گویا غرق کرنے کا جو سفر شروع کیا تھا، یہ اس کا آغاز تھا۔  راکھ ہونے کے بعد، دوبارہ جی اٹھنے کی ضد ہے یہ کتاب۔ پڑھیے اور جانیے، جناب۔

Hasil Pur - حاصل پور
  • New

Hasil Pur - حاصل پور

Price Rs400.00
Availability: 3 In Stock

یہ کتاب علی سجاد شاہ، عرف عام میں جنہیں ابو علیحہ کے نام سے جانا جاتا ہے، کا خود سے مکالمہ ہے، اپنے جاری شدہ حالات زندگی سے لڑنے کی تدبیر ہے اور ساتھ ہی ساتھ میں اک تخلیقی تجربہ بھی۔ یہ تھوڑے مختلف  میلان کی کتاب ہے، تھوڑے مختلف لوگوں کو پسند آئے گی۔ محبتی ہیں؟ تو لازمی پڑھیے۔