Chand Ko Gul Karain Tau Hum Janain - چاند کو گل...
Price
Rs1,200.00
Availability: 6 In Stock
ڈاکٹر اسامہ صدیق کی انگریزی تحریر ہو، اس پر عاصم بخشی کا ترجمہ، کتاب کیونکر پڑھنے اور یاد رکھنے لائق نہ ہو گی؟ ہو ہی نہیں سکتا۔ اس ناول پر شمس الرحمٰن فاروقی کہہ گئے تھے کہ یہ علمیت اور ذہانت سے لبریز تحریر ہے جو پڑھنے والے کو لبھاتی ہے۔ پڑھیے اور باقی کام ناول کا بیان کر دے گا۔ یہ ہمارا دعویٰ ہے۔