WhatsApp Dosti Books Now!

List of products by brand Khushwant Singh - خشونت سنگھ

Train To Pakistan - ٹرین ٹو...
  • New

Train To Pakistan - ٹرین ٹو پاکستان

Price Rs500.00
Availability: 3 In Stock

یہ خشونت سنگھ کا اوریجنل ناول ہے جس کا اتنا ہی شاندار اردو ترجمہ مسعود منور نے کیا۔ تقسیم ہند کے وقت یہ اک محبت کرنے والے جوڑے کی کہانی ہے جس کے آس پاس آپ کو معاشرے کے بہت سارے دیگر کردار بھی ملیں گے۔ پڑھنے پر آپ سوچیں گے کہ تب سے اب تک، بدلا کیا ہے؟ ابدال بیلا نے اسی نام سے حصہ دوم تحریر کیا ہے۔

Punjab, Punjabi Aur...
  • New

Punjab, Punjabi Aur Punjabiyat - پنجاب، پنجابی...

Price Rs900.00
Availability: 1 In Stock

خشونت سنگھ صاحب کو آپ پراپر پنجابی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارے خیال میں یہ کتاب تو ہر پنجابی پر پڑھنا لازم ہے، مگر جو پنجابی نہیں ہیں، وہ بھی لازمی پڑھیں اور سردار جی کے گدگداتے ہوئے  انداز میں کیے گیے شاندار بیان کے ذریعے پنجاب، پنجابیوں اور پنجابیت کو جان لیں۔ یہ کتاب آپ کو بہت لطف دے گی۔ وعدہ ہے!