Mera Pakistani Safarnama - میرا پاکستانی سفرنامہ
Price
Rs800.00
Availability: 8 In Stock
بلراج ساہنی کا خاندانی تعلق پنجاب کے قصبے، بھیرہ سے تھا۔ وہ راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ 1947 کی تقسیم ہند میں ان کا خاندان انڈیا ہجرت کر گیا۔ وہ 1962 میں پاکستان آئے۔ بھیرہ اور راولپنڈی میں اپنی نشانیاں دیکھیں۔ یاسر جواد نے پنجابی سے اردو میں شاندار ترجمہ کر کے، کتاب کا حق ادا کر دیا۔ لازمی پڑھیے۔