WhatsApp Dosti Books Now!

List of products by brand Rauf Klasra - رؤف کلاسرا

Aik Siyasat Kai Kahaniyan -...
  • New

Aik Siyasat Kai Kahaniyan - ایک سیاست کئی کہانیاں

Price Rs800.00
Availability: 3 In Stock

پڑھیے رؤف کلاسرہ کے قلم سے پاکستانی سیاست کے مرکزی کرداروں کے بارے میں اور پاکستانی سیاست کے بارے میں بھی کہ درون خانہ یہ کیسے چلتی ہے۔ چوہدری شجاعت، جنرل علی قلی خان، آفتاب احمد شیرپاؤ، آصف علی زرداری اور بہت سے دیگر سیاسی کرداروں کے بارے میں جانیے۔ پڑھنے والی کتاب ہے جناب۔

Sunehri Aankhon Wali Larrki...
  • New

Sunehri Aankhon Wali Larrki - سنہری آنکھوں والی...

Price Rs600.00
Availability: 6 In Stock

بالزاک نے اس کتاب میں بےرحمانہ طریقے سے پیرس کا پوسٹ مارٹم کیا ہے۔پیرس کے لوگوں کا جو نقشہ کھینچا گیا ہے، وہ آپ کو چونکا دے گا۔ آپ لرز جائیں گے کہ کیا پیرس کبھی ایسا تھا جہاں غربت، لالچ، حسد، اس سطح پر پہنچے ہوئے تھے کہ بالزاک نے پیرس کو ایک جہنم قرار دے دیا۔ رؤف کلاسرا کا شاندار ترجمہ پڑھیے۔

Tareek Rahon Kay Musafir -...
  • New

Tareek Rahon Kay Musafir - تاریک راہوں کے مسافر

Price Rs700.00
Availability: 6 In Stock

یہ اک لڑکی، یوجین کی کہانی ہے جو برسوں اپنے گاؤں میں اپنے محبوب کا انتظار کرتی ہے۔ کڑوی باتیں برداشت کرتی ہے۔ سات برس بعد جب انتظار ختم ہوا تو ایک سانحہ یوجین کا منتظر تھی۔اس میں آپ کو فرانسیسی معاشرے کے ہر طرح کے کردار ملیں گے۔ رؤف کلاسرا نے ترجمہ کر کے اردو میں بھی بالزاک کو امر کر دیا۔

Shah Jamal Ka Majawar - شاہ...
  • New

Shah Jamal Ka Majawar - شاہ جمال کا مجاور

Price Rs700.00
Availability: 5 In Stock

ماضی کی سیر کرنے کا شوق رکھنے والوں کے لیے کہانیوں اور یادوں کی یہ کتاب کسی تحفے سے کم نہیں۔ ٹائٹل پر بجا لکھا گیا ہے، یہ واقعی وہ تحریریں ہیں جو پرانی نہیں ہوتیں۔ رؤف کلاسرا نے خوب صورت نثر میں خوب صورت یادیں قلم بند کی ہیں۔ پڑھیے گا تو جان جائیے گا کہ عام کہانیاں، کبھی عام نہیں ہوتیں۔

Gumnam Gaon Ka Aakhri Mizar...
  • New

Gumnam Gaon Ka Aakhri Mizar - گمنام گاؤں کا...

Price Rs700.00
Availability: 4 In Stock

اس کتاب میں کسی بڑے آدمی کی کوئی کہانی نہیں۔ اس میں کسی وزیراعظم، کسی صدر، وزیر،مشیر، سفیر، سرکاری بابوؤں یا ارب پتیوں کی کہانیاں نہیں۔ ان سے دوستیوں، میل میلاپوں کی داستانیں نہیں۔ اس کتاب میں عام، لاچار،بے بس انسانوں کی داستانیں ہیں۔ پڑھیے اور ان کے دکھ سکھ میں سانجھ کیجیے۔