Abhi Kuchh Dair Baqi Hay - ابھی کچھ دیر باقی ہے
Price
Rs550.00
Availability: 19 In Stock
اگر آپ اردو ادب پڑھتے ہیں اور اخلاق احمد کے نام سے واقف نہیں تو جناب، ہمیں یہ کتاب آپ کو فروخت کرنا بھی نہیں۔ بلکہ حیرت ہے کہ آپ اگر افسانہ پڑھنے والے ہیں اور آپ انہیں پڑھنے سے تاحال محروم ہیں؟ اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ شکیل عادل زادہ ان کی تعریف کرتے ہیں۔ پڑھیں، پڑھیں، پڑھیں!